ایپل گھڑی پہننے والے کو بخار سے خبردار کر سکے گی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ایپل واچ پہننے والے کو بخار سے خبردار کر سکے گی ایپل واچ کا نیا ماڈل آنے والا ہے اور کئی تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں موجود نیا فیچر بخار سے آگاہ کریگا

تاہم، نئے ایپل واچ سینسر کا تجربہ کیا جا رہا ہے اور اس نے بہت سے معیارات کو پاس کیا ہے۔ تاہم، اس کے بعد ہی یہ ایپل واچ کا حصہ بن جائے گا۔ امکان ہے کہ واچ سیریز 8 میں اس جدید ترین حرارتی سینسر کو تھرمامیٹر کے طور پر شامل کیا جائے گا۔

ٹیکنالوجی کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ ایک انتہائی مضبوط اور پائیدار سمارٹ واچ کا نیا ماڈل سامنے آنے والا ہے جو سپورٹ مینز کیلئے بنایا گیا ہے ایپل نے تھرمامیٹر گھڑی کا اعلان جون 2021 میں کیا تھا اور پھر کہا تھا کہ اسے جنوری 2022 میں لایا جائے گا تاہم اب رواں سال کے آخر میں اس کے آنے کا امکان ہے

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca