کراچی پولیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی ،دہشت گردی کے خلاف ریاست کی غیر فعال حکمت عملی ہے، عمران خان

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پولیس پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔

 

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ پولیس اہلکارسمیت 4افراد شہید ،3 دہشتگرد ہلاک

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہری مراکز میں دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی اور دہشت گردی کے خلاف ریاست کی غیر فعال حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایک بار پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ہمیں فالو کریں