بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 11 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، میرے خلاف درج مقدمات اور جاری انکوائریوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

یاد رہے کہ بشریٰ بی بی نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]