کورونا کی نئی علامات سامنے آگئیں

کورونا عالمی وبا پر کی گئی تازہ ترین تحقیق میں وائرس کی نئی اقسام کی کچھ مختلف علامات سامنے آئی ہیں۔

برطانیہ میں ہونے والی تازہ ترین تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کی نئی اقسام کی علامات پرانی اقسام سے کچھ مختلف ہیں جن میں گلے میں خراش گلے کی سوزش کورونا کی نئی اور واضح علامات ہیں۔

تحقیق کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سر درد اور ناک بھرنا بھی کورونا کی علامات ہیں، اس کے علاوہ کھانسی، چھینک، کھردری آواز، تھکاوٹ اور پٹھوں میں درد بھی کورونا میں عام ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca