کراچی روانگی سے قبل دعا زہرہ کی مسکراتی ہوئی تصویر وائرل ہوگئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کراچی روانگی سے قبل دعا زہرہ کی مسکراتی ہوئی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں اسے مختلف پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر کے حوالے سے مختلف یوٹیوبرز کا دعویٰ ہے کہ زیر بحث تصویر دعا کی کراچی روانگی سے قبل لاہور میں لی گئی تھی، جس کے بعد دعا موٹروے کے ذریعے کراچی کے لیے روانہ ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کو کراچی بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca