سیکرٹری پنجاب بار کونسل کے قتل کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بادامی باغ کے علاقے عثمان چوک کے قریب پیش آیا۔ محمد اشرف راہی بار کونسل کے سیکرٹری تھے۔ متوفی کی دو بیٹیاں ہیں۔ نامعلوم افراد نے 50 سالہ اشرف راہی کی گاڑی پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری پنجاب بار کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ حمزہ شہباز نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا، انہوں نے مقتول اشرف راہی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca