مشہور ایرانی فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور انکی اہلیہ قتل

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ قاتل کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے گی۔

یاد رہے کہ مشہور ایرانی فلم ڈائریکٹر نے  بہت ساری فلمیں بنائی ہیں اور لوگوں میں ان کی بہت پذیرائی تھی تاہم گزشتہ روز نامعلوم قاتل نے انہیں ان کے گھر میں موت کی نیند سلا دیا ان کے ساتھ ان کی اہلیہ

کو بھی مار دیا گیاواقعہ کی تفتیش کی جارہی ہیں۔

ہمیں فالو کریں