فوادچوہدری اورانکے گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا. خط میں انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات آئین کی اس بنیادی ضمانت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کرائے جا رہے ہیں.
انہوں نے لکھا کہ ریاست کی طاقت عوام کا اعتماد ہے، ہمارا آئین اس کی ضمانت دیتا ہے، اس اصول کو انتخابات کے ذریعے نافذ کرنا ہوگا.
انہوں نے شعر بھی لکھا کہ گلیاں ہوجان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے

ہمیں فالو کریں