304
میرا نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی ہے
رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی میں انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلموں کے سپر سٹار سلمان خان اگر انہیں شادی کا کہیں تو وہ انہیں منع نہیں کریں گی انہوں نے اپنی عمر سے متعلق کہا کہ میری عمر اتنی زیادہ نہیں ہے لوگ ویسے ہی مجھے بڑی عمر کا کہتے ہیں۔انٹرویو کے دوران ان سے مختلف سوالات کئے گئے جس کے اداکارہ نے دلچسپ جوابات دئیے ان کا کہنا تھا کہ
اگر پاکستانی اداکار ریمبو سے شادی کا موقع ملتا تو ضرور کرتی