حریم شاہ سے جب جنسی ہراسانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے زندگی میں کئی بار جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہے لیکن جواب میں میں نے ان لوگوں کو اتنا نقصان پہنچایا ہے کہ و ہ سمجھ ہی نہیں سکے کہ یہ لڑکی کیا کر کے چلی گئی
یہ بھی پڑھیں
نسیم شاہ کا نمبر حاصل کر سکتی ہوں؟ کچھ کام ہے،حریم شاہ کا ٹویٹ
ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ جو بھی ہوا مجھے اپنے کسی کام پر پچھتاوا نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اپنے کسی کام پر کبھی پچھتاوا ہوا ہے، میں اب بھی یہ نہیں کہہ سکتی کہ میں نے سب کچھ سیکھ لیا ہے
حریم شاہ نے کہا کہ میں نے جو کچھ بھی مقبول سیاسی شخصیات کے ساتھ کیا وہ پیسے یا مقبولیت کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کیا تاکہ ایسے لوگوں کو عوام کے سامنے لا سکوں
پیسے لے کر وائرل ہونے والی ویڈیو اور پھر منی لانڈرنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ پیسہ کسی کا تھا لیکن اس کے لیے میں یہ انکشاف ضرور کروں گی کہ پاکستان میں ایف آئی کے ادارے منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں میں لانڈرنگ میں ملوث ر ہی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں
پاکستان بھارت سے کیوں ہارا؟حریم شا ہ نے بڑا دعویٰ کردیا
ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میں جا نتی ہوں کہ مجھے ایسا کام نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ یہ غلط ہے لیکن مقبول لوگوں کو اس طرح کے کام کرنے کے لیے آگے لایا جاتا ہے کیونکہ مقبول لوگوں کے لیے باہر جا کر ایسی باتیں کرنا یا لوگوں تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے ، اب یہ سلسلہ بند ہو سکتا ہے، لیکن بہت سے لوگ پاکستان سے پیسہ باہر لے جاتے ہیں۔