پاکستان میں مافیا نے انت مچادی ،ایل پی جی30 روپے فی کلو مہنگی

انہوں نے کہا کہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلو غیر منصفانہ طور پر کیا گیا ہے.
عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں اسے 350 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے.
انہوں نے کہا کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 410 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے.

 

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]