سینیٹ میں فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو سخت سزا کی قرارداد منظور

 

قرارداد میں کہا گیا کہ مسلح افواج اور دفاعی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دفاع میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ دشمن پڑوسیوں کی موجودگی میں مضبوط فوج اور سیکیورٹی ایجنسی ناگزیر ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاک فوج کے خلاف بدنیتی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سینیٹ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈہ بند کیا جائے۔ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]