ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس،نجکاری کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا

اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں شرکا کو سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سہولیات کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں سرمایہ کاری، اصلاحاتی عمل میں تعطل اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے نجکاری کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ایپکس کمیٹی کاپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ

بیان کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔
نگر ان وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مختلف وزارتوں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
انوار الحق کاکڑ نے وزارتوں کو پوری حکومت کے نقطہ نظر کا مرکز قرار دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca