ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشتگردی ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ایران کا اسرائیل پر حملے ، بیلسٹک میزائل داغ دئیے ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ایران کئی سالوں سے دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر ایرانی حملہ بھی دہشت گردی ہے، حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

میتھیو ملر نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے سے متعلق کوئی وارننگ نہیں ملی، اب اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں لیکن حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آرہی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca