یہ بھی پڑھیں
واٹس ایپ ویب صارفین کیلئے2 اہم اپ ڈیٹس متعارف
جمعرات کو میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ایک اعلان میں کہا کہ فوری پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کو ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں جانے میں مدد ملے گی اور صارف کو اضافی ڈیوائس لے جانے کی سہولت ملے گی۔
مزی پڑھیں
واٹس ایپ کا نیا جوابی فیچر ٹیسٹنگ کے لیے لانچ کر دیا گیا
اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔میٹا کے مطابق اگرچہ یہ فیچر دوسری ڈیوائس رکھنے کی پریشانی کو ختم کر دے گا لیکن لوگوں کو دوسرا اکاؤنٹ بنانے کے لیے الگ سم کارڈ کی ضرورت ہوگی جس پر اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے ون ٹائم پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔
