لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا.

جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھیجا، جسٹس شاہد جمیل خان کو 2014 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیاتھا
یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے تھے.
ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا، جسٹس شاہد جمیل خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے چھٹی پر تھے.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]