کروڑوں کے واجبات ادا نہ کرنیوالےتین ہزار سے زائد وکلاء نااہل

لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وکلاء کو نااہل قرار دے دیا، ڈیفالٹر وکلاء ہائیکورٹ بار کے الیکشن 2024 میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے
وکلاء کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے وکلاء سمیت ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، بعض وکلاء کی پریکٹس زیادہ بہتر نہیں، وہ مشکل سے اپنے گھر کے اخراجات برداشت کر پاتے ہیں بار ایسوسی ایشن کے واجبات کیسے ادا کریں گے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]