پاکستانی روپے کی بہترین کارکردگی ، دنیا کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

یہ بھی پڑھیں

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمزیدسستا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی، انتظامی اقدامات اور اصلاحات کے خلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔پاکستانی کرنسی نے ستمبر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور روپے نے عالمی کرنسیوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا،اسٹاک میں زبردست تیزی

عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 6.2 فیصد بہتر ہوئی، ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی نمبر ون کرنسی تھی۔یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر گزشتہ 20 روز کے بعد اپنی بلند ترین قیمت سے 17 روپے تک گر چکا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہدف سے زائد ریونیو اکٹھا کرنے میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔