کے پی اسمبلی، اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور بعض نشستوں پر حلف نہ اٹھانے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ تک جا پہنچا.
اپوزیشن جماعتوں نے بعض نشستوں پر حلف نہ اٹھانے کے خلاف درخواست دائر کی ہے، درخواست مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اقلیتی امیدواروں نے دائر کی ہے.
درخواست طارق آفریدی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلایا جائے اور مخصوص نشستوں پر حلف لیا جائے.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]