نوجوان کی سوشل میڈیا پر لائیو آکر خودکشی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی

پولیس نے کہا کہ انہیں نوجوان کے بھائی کی کال موصول ہوئی جس نے انہیں انسٹاگرام پر لائیو جا کر اپنے بھائی کی خودکشی کی کوشش کے بارے میں بتایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان شادی شدہ ہے اور اس کے دو بچے ہیں لیکن گھر میں اکیلا رہتا ہے۔پولیس نے بتایا کہ نوجوان کی لوکیشن اور تکنیکی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد حکام فوری طور پر نئی دہلی کے علاقے شاہدرہ میں موقع پر پہنچے اور نوجوان کو خودکشی کرنے سے روک دیا۔

ہمیں فالو کریں