دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر

مسجد کی پہلی منزل مکمل طور پر ڈوب جائے گی جس میں نماز کے لیے جگہ مختص کی جائے گی۔ دوسری منزل پر ایک کانفرنس ہال جبکہ تیسری منزل پر اسلامی فنون کی نمائش اور قرآن سنٹر قائم کیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق زیر آب مسجد میں 50 سے 75 افراد نماز ادا کر سکتے ہیں اور اس کی تعمیر پر 55 ملین درہم لاگت آئے گی۔ مسجد کی تعمیر اگلے سال تک مکمل ہو جائے گی۔

ہمیں فالو کریں