سندھ میں بھی ایک خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں شروع،فریال فیورٹ

ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے انکار پر مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن میں سے ایک کو نامزد کیا جائے گا. پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا.
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں 200 سے زائد ارکان نے شرکت کی.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]