صدر اور چیف الیکشن کمشنر 8 فروری کو انتخابات کرانے پرمتفق 

ملک بھر میں عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کل 8 فروری کی تاریخ سے سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔

 

 

 

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری ایک بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے معزز ارکان نے الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی قیادت میں صدر پاکستان سےایوان صدرمیں ملاقات کی۔

اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوں گے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]