پی ٹی آئی رہنما علی نواز اورعامر ڈوگر بھی گرفتار کرلئے گئے

دونوں سابق ایم این ایز مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائش گاہ پر موجود تھے، رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس یا کسی ایجنسی نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی، رضا اللہ خان کے کزن نے اطلاع دی کہ دونوں کو بٹل تھانے سے اٹھایا گیا ہے۔

سابق ناظم کے کزن کے مطابق سادہ لباس اہلکاروں نے دو سابق ایم این اے اور دو دیگر کو حراست میں لیا اور لے گئے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]