اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے صاحبزادے نے ایک ماہ میں تین بار حلف لیا ہے
شیخ رشید نے لکھا ہے کہ اس سے بڑا معاشی بحران اور سیاسی عدم استحکام کیا ہے۔
ڈالر ایک ہفتے میں کہاں پہنچ گیا ہے ،لیکن ان لوگوں کوکوئی فکرنہیں
شیخ رشید نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا،
فضل الرحمٰن اور آصف زرداری بپھر گئے۔
ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کی وزارت اعلی نے2مرتبہ حلف اٹھایا،تیسرے کی تیاری ہے،اس سےبڑامعاشی بحران اورسیاسی عدم استحکام کیاہوگا۔ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔نون لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے۔فضل الرحمن اور زرداری بپھر گئے ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 24, 2022