اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے اقدام پر راولپنڈی کے عہدیداروں احتجاج کر رہے ہیں اور حوالے سے راولپنڈ ی کے کارکنوں نے سیکرٹریٹ میں لگی ق لیگ کے صدر کی تصاویر بھی اتار دی ہیں کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ اقدام سے پرویز الہیٰ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں
یاد رہے کہ پرویز الہیٰ گزشتہ روز چوہدری شجاعت حسین کے خط کی وجہ سے وزیر اعلیٰ بننے سے محروم رہے تھے اور ڈپٹی سپیکر نے اس خط کو بنیاد بنا کر رولنگ دی تھی ۔