96
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور ق لیگ نے درخواست دائر کر دی۔
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب اور حمزہ شہباز کی ڈرامائی کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی آئی نے دوست محمد مزاری کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بعد ازاں ق لیگ اور پی ٹی آئی نے درخواست عدالت رجسٹری میں۔