مذہب کے بارے میں سوال وجواب سے پریشان نہیں ہوتی،سارہ علی خان

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کھانے اور کپڑوں کا انتخاب ان کے ذاتی فیصلے ہیں اور انہیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے.
سارہ علی خان نے کہا کہ وہ ایک سیکولر ملک کے ایک سیکولر گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور غیر ضروری معاملات پر رائے دینے سے خاموش رہتی ہیں.
انہوں نے کہا کہ اگر ا نہیںکچھ غلط لگتا ہے تو وہ اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری سمجھتی ہیں

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]