سعودی عرب کا یوم تاسیس،اونٹ پر پہلی خاتون فوجی کی انٹری

یوم تاسیس کے موقع پر وزارت داخلہ کی جانب سے منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں اپنی مکمل فوجی وردی میں ایک نوجوان خاتون کو اونٹ پر سوار ہوتے اور مارچ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔اس تقریب میں شریک سعودی فنکار فیض المالکی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے سعودی فوجی خاتون کا مختصر انٹرویو بھی جاری کیا تاکہ دنیا کو ان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جاسکیں۔سعودی پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا کہ وزارت داخلہ کے بینڈ کی داریا گورنریٹ میں موجودگی کو ورثے کی بحالی اور اونٹ کے سال 2024 کے ساتھ ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں