گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لالہ اسد اللہ پاپا کے بیٹے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی. پولیس نے لالہ اسد اللہ پاپا کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.
واضح رہے کہ پی ٹی آئی لیڈر لالہ اسد اللہ پاپا کی گرفتاری کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران ہوئی، لالہ اسد اللہ پاپا 9 مئی کے کئی معاملات میں پولیس کو مطلوب تھے.

 

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]