ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان ، شاداب نائب کپتان برقرار

انضمام الحق نے کہا کہ قومی اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث قومی سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں جبکہ ان کی جگہ حسن علی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا،نسیم شاہ کے باہرہونیکا خدشہ

بابر اعظم (کپتان) ،شاداب خان (نائب کپتان)۔*عبداللہ شفیق، فخر،حارث رؤف،*افتخار احمد،شاہین آفریدی،محمد رضوان،*محمد نواز*محمد وسیم جونیئر*حسن علی*سعود شکیل*سلمان آغا*اسامہ میرریزرو کھلاڑیمحمد حارث، ابرار احمد اور زمان خان کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

مزیر پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کے خواہشمند شائقین کیلئے خوشخبری

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے جس کے لیے ٹیموں کی بھارت آمد شروع ہو گئی ہے۔ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف ہے جس سے قبل قومی ٹیم وارپ میچ کھیلے گی۔

ہمیں فالو کریں