خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

گیا۔اجلاس کا آغاز 28 فروری صبح گیارہ بجے ہوگا، تلاوت اور ترجمہ کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے، نومنتخب اراکین حلف لینے کے بعد حاضری رجسٹرڈ پردستخط کریں گے۔

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی بھی پانچ بجے تک جمع کرائے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔