اسرائیلی صحافی کی ڈھٹائی مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات تک پہنچ گئی

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اسرائیلی صحافی نے ہمت کرکے مکہ مکرمہ کے ان علاقوں میں پہنچا جہاں غیر مسلموں کا داخلہ ممنوع ہے، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد اسرائیلی صحافی کو معافی مانگنی پڑی۔

ایک اسرائیلی میڈیا نے 10 منٹ کی ایک رپورٹ نشر کی جس میں صحافی کو مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات کے گرد گھومتے ہوئے دکھایا گیا۔ اسرائیل کا ایک یہودی صحافی جانتا تھا کہ ان جگہوں پر غیر مسلم داخل نہیں ہو سکتے، اس کے باوجود وہ مکہ میں داخل ہوا۔

شدید عوامی ردعمل کے باعث اسرائیلی حکومت کو یہودی صحافی کے اس اقدام کو امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ قرار دینا پڑا اور اسرائیلی صحافی کو اپنے اس فعل پر معافی مانگنی پڑی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔