پنجاب کا مینڈیٹ نواز شریف کا تھا جو واپس لے لیا، مریم اورنگزیب

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پنجاب کا مینڈیٹ نواز شریف کا تھا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہے۔

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آئین کی تشریح کسی کی مرضی کے مطابق نہیں آئین کے مطابق ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان آپ نے ملک کو سری لنکا بنانے کی کوشش کی، آپ نے آئین توڑا، آئین سے غداری کی، سپریم کورٹ کا فیصلہ آپ کے خلاف آیا۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ اس شخص نے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں ہتھیار لیے، یہ خانہ جنگی چاہتا ہے، اس نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف بھی ریاستی طاقت استعمال کی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca