حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرا دی،قیمت میں 3 روپے 28 پیسے اضافہ

یہ اضافہ مالی سال 2022/23 کی چوتھی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں صارفین پر 159 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آئندہ چھ ماہ تک صارفین سے اضافی وصولی کی جائے گی۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]