اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دوبارہ کھل گیا، 10 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دئیے گئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کیس بند کر دیا تھا۔ اسحاق ڈار کے خلاف کیس کا ریکارڈ احتساب عدالت میں ہی موجود تھا۔

ہمیں فالو کریں