مودی حکومت کے خلاف ٹوئٹر نے مقدمہ کرادیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مودی حکومت کے خلاف ٹوئٹر نے مقدمہ کرادیامائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف غیر ضروری پابندیوں اور غیر آئینی احکامات کی تعمیل سے انکار پر مقدمہ دائر کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹوئٹر کو ملک میں مودی حکومت کے خلاف جاری مظاہروں سے متعلق پوسٹس ہٹانے کا حکم دیا تھا

مودی حکومت نے کسان تحریک کے ساتھ ٹوئٹر پر اس وقت دباؤ ڈالنا شروع کیا جب ملک بھر سے کسانوں کی بڑی تعداد نئی دہلی پہنچ چکی تھی۔

ٹویٹر نے مودی حکومت کے جبر کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا ہے
چند ماہ قبل ٹوئٹر نے حکومتی احکامات کو اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا تھا

تاہم ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کی ایک اور کوشش کی گئی اور بھارتی وزارت ٹیکنالوجی نے دھمکی دی کہ اگر 4 جولائی تک احکامات کی تعمیل نہ کی گئی تو فوجداری کارروائی کی جائے گی اس بار ٹوئٹر نے عدالت سے رجوع کیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca