ڈونلڈ بلوم ،امریکی سفیر کی 4 سال بعد تعیناتی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکی سفیر کی 4 سال بعد تعیناتی صدر عارف علوی نے بالآخر پاکستان میں نئے امریکی سفیر کے لیے "وقت” نکال لیا ہے۔ نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم صدر کو اپنی اسناد پیش کرنے کے لیے تقریباً ڈیڑھ ماہ سے انتظار کر رہے تھے اور حال ہی میں انھوں نے یورپی یونین، آسٹریلیا، ترکی، بھوٹان اور سوڈان کے سفیروں کے ہمراہ صدر کو اپنی اسناد پیش کیں

خیال رہے کہ 2018 سے پاکستان میں امریکی سفیر کا عہدہ خالی تھا اور دوسرے درجے کے سفارت کار پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو دیکھ رہے تھے، جو اس بات کا اشارہ تھا کہ عمران خان کے دور میں امریکا نے اپنے سفارتی تعلقات برقرار رکھے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کا پاکستان حقدار تھا لیکن جو بائیڈن کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ بلوم کو گزشتہ سال اکتوبر میں امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد پاکستان میں سفیر نامزد کیا گیا تھا

عمران ریاض خان گرفتار ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی مذمت

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca