دانیہ کی نئی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟

دانیہ کی نئی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)کیاسابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی عدت ٹو ٹ گئی ؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد وہ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں دانیہ کی عدت ختم ہونے کا سوال بھی کیا گیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دانیہ کو اپنے نئے ویلاگ میں مداحوں کو ڈیرہ اسماعیل خان میں درگاہ کی زیارت کے بارے میں بتاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جب کہ اس ویڈیو میں دانیہ کو اپنی والدہ کے ساتھ گاڑی میں مزار پر جاتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے عدت توڑنے پر دانیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

لیکن یہ ویڈیو دراصل چند ماہ پہلے کی ہے اور اپریل میں دانیہ کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی گئی تھی۔
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ نے عدت میں بیٹھنے کا اعلان کیا تھا در اصل دانیہ کی والدہ کی طرف سے اس کے اکائونٹ سے کچھ پوسٹیں شیئر کی گئی ہیں

https://www.instagram.com/accounts/login/?next=/fhmpakistan/

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔