کسوہ کسے کہتے ہیں ، غلاف کعبہ کب تبدیل کیا جائیگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار کرلیا گیا جسے یکم محرم کو پروقار تقریب میں تبدیل کیا جائے گا۔ کسوہ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، جس کپڑے سے خانہ کعبہ اور باب کعبہ کی دیواروں کو ڈھانپ دیا جاتا ہے اسے ‘کسوہ کہتے ہیں یعنی غلاف کعبہ۔
مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خانہ کعبہ کا نیا غلاف کعبہ کے خصوصی محافظ کے حوالے کیا۔اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ اور کعبہ کے نائب چیف متولی عبدالمک بن طحہ الشیبی نے خانہ کعبہ کے حوالے کرنے کی دستاویز پر دستخط کیے۔کئی دہائیوں سے ہر سال ذی الحجہ کے مہینے میں غلاف کعبہ کو تبدیل کیا جاتا ہے، غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے سیکڑوں کلو گرام ریشم، چاندی اور سونے کے دھاگے استعمال کیے جاتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com