آئی ایم ایف سے معاہدہ، پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دے دیا۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے ہیں اور ہم پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کو ہونے والے اس معاہدے کی تفصیلات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ انشاء اللہ ہم ان معاشی مشکلات سے نکلیں گے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca