آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوگیا،حکومتی ذرائع کا دعویٰ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )حکومت پاکستان اور آئی ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق
عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان میں معاہدہ ہوگیا ہے تاہم معاہدے سے متعلق اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا
گزشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ آئی ایم ایف پٹرول اور بجلی مہنگی کر نے کے باوجود معاہدہ نہ کررہا ہے
جبکہ گزشتہ روز ہی وزیر اعظم او ر وزیرخزانہ نے کابینہ اجلاس میں اس بات کا زکرکیا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھنے کا
آئی ایف کے معاہدے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں یاد رہے کہ ایک ماہ کے دوران موجودہ حکومت نے پٹرول کی قیمت تین بار بڑھائی اس کی وجہ بھی آئی
ایم ایف کی سخت شرائط تھیں اب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ ہوگیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔