بشپ وِل، این ایس میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی

بشپ ول میں ٹریفک حادثہ  پیش آیا نووا اسکاٹیا RCMP کا کہنا ہے کہ گاڑ ی کی ٹکر سے شہری شدید زخمی ہوگیا ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی ہونے والے شخص کا علاج کیا جارہا ہے
معلوم ہوا کہ ایک کار Bishopville Rd پر سفر کر رہی تھی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ گاڑی میں اکیلا تھا
پولیس کے مطابق حادثے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca