راہداری ضمانت نہ ہوئی تو نواز شریف کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، وزیر قانون

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی راہداری ضمانت نہ ہوئی تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کو حفاظتی ضمانت مل گئی تو وطن واپسی پر انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کو بھی حفاظتی ضمانت دی گئی تھی۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ پرویز مشرف کا کیس ٹھیک کر کے جلد سماعت کرے۔

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کیس کی جلد سماعت کی درخواست کا معاملہ کابینہ میں آسکتا ہے۔ مشرف نے اپیل کی ہے تو جلد فیصلہ کیا جائے۔

وزیر قانون نے کہا کہ نواز شریف کو سفری ضمانت نہ ملی تو ہتھیار ڈالنا ہوں گے۔ اگر کوئی قانون کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتا ہے تو عدالت راستہ دے ۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca