روسی صدر کے غیر ملکی دوروں سے متعلق حیران کن انکشاف

 

برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے غیر ملکی دوروں کے دوران ان کے ٹوائلٹ میں خارج ہونے والا فضلہ ایک سوٹ کیس میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ ان کی صحت کے بارے میں کوئی اندازہ نہ لگایا جا سکے۔

 

رپورٹ کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے خصوصی گارڈز کو ان خدمات کی انجام دہی پر مامور کیا گیا ہے اور فیڈرل گارڈ سروس کا معاون خصوصی اس سوٹ کیس کو سنبھالتا ہے اور یہ سوٹ کیس واپس روس لے جایا جاتا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں کوئی بھی معلومات غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز کے ہاتھ لگ سکتی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ روسی حکام نے پیوٹن کی بیماری کی تمام خبروں کی تردید کی ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca