صدر مملکت نے گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین کا استعفی منظور کرلیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین نے استعفی دے دیا جسے صدر مملکت نے قبول کرلیا۔

صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد علی کو گورنر گلگت بلتستان نامزد کر دیا

نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر امجد علی گلگت بلتستان کے گورنر رہیں گے۔

وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے گورنر سندھ اور گورنر پنجاب بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca