پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی اور راولپنڈی میں زیر علاج ہونے کی اطلاعات

 

اردو ورلڈ کینیڈ ا( ویب نیوز ) نجی ٹی وی کے   ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کو تین روز قبل دبئی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے اور ان کے راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔

پرویز مشرف کے باعث ہسپتال میں سیکیورٹی سخت کرنے کی بھی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی کو معمول کے مطابق ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی دبئی میں طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور ان کے اہل خانہ نے انہیں پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca