پنجاب میں آج سے بازار رات نو بجے بند ہوں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب بھر میں پاور سیونگ پلان پر عملدرآمد کے تحت آج رات 9 بجے سے بازار بند کر دیے جائیں گے، ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانوں، پارکس، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کے لیے بھی نئے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔

بجلی بچانے کے لیے لاہور کی کل 63 مارکیٹیں بند کی جائیں گی۔ پنجاب میں پہلے مرحلے میں دو ماہ کے لیے پابندی ہوگی۔ آج رات 9 بجے کے بعد کمرشل فیڈرز پر بجلی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو کاروباری برادری کو کاروباری اوقات میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تجارتی انجمنوں اور چیمبرز کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

انتظامیہ کے مطابق پابندی کا اطلاق بیکریوں، میڈیکل اسٹورز، ایمبولینس سروس، میڈیکل سینٹرز، پیٹرول پمپس، بس اسٹینڈز، تندوروں اور ڈیری شاپس پر نہیں ہوگا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca