پٹرولیم مصنوعات مزید 55 روپے مہنگی کرنے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری ارسال کردی۔
تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔

اوگرا نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول 29 روپے اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر مہنگا کیا جائے۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ آج کرے گی۔
توقع ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیں گے۔

پیٹرول کی موجودہ قیمت 209.86 روپے فی لیٹر، ڈیزل 204.15 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل 178.03 روپے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 181.94 روپے فی لیٹر ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca