پٹرول سے متعلق وزیر خزانہ نے پھر بری خبرسنادی

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اوگرا کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم حتمی منظوری دیں گے لیکن میں سیلز ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں ہوں

اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ انہیں عہدے پر رکھنا یا نہ رکھنا وزیراعظم پر منحصر ہے اگر وہ کام سے مطمئن نہ ہوں تو وزیر کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں ایسا ہوا کرتا تھا۔ وزیر اعظم ان کے ساتھ اگلے کئی دنوں کی پلاننگ کر رہے ہیں لیکن مستقبل کا کوئی نہیں جانتا جو اسد عمر کے ساتھ ہوا۔

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار حکومت کی اقتصادی ٹیم کا حصہ ہیں وہ اسٹیٹ بینک کے انٹرویوز میں بھی پینل میں شامل تھے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca